راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر 30 فیصد کام مکمل


راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر 30 فی صد کام مکمل ہوگیا ہے ۔

ای سی سی :پاسکو کے گندم خریداری ہدف میں 4 لاکھ ٹن اضافے کی منظوری

صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کو رنگ روڑ سائیڈ پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا رنگ روڈ راولپنڈی کا ارتھ ورک سو فیصد مکمل ہوگیا۔

ملک صہیب احمد بھرتھ نے رنگ روڈ منصوبہ کے مختلف سیکشنز کا جائزہ بھی لیا، صوبائی وزیر کا کہنا تھا رنگ روڈ پراجیکٹ راولپنڈی کی عوام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں