ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کیلئے نئی ٹیکنالوجی متعارف


ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروادی گئی ہے۔

گندم کی ا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کر لی گئی

رپورٹ کے مطابق اس مرض میں مبتلا افراد انسولین خود لینے کی زحمت سے بچ جائیں گے ۔ مریض کی جلد کے نیچے ڈیوائس لگائی جائے گی۔

اس ڈیوائس کی مدد سے گلوکوز سینسر سے مطلوبہ انسولین خود بخود جسم میں پمپ ہو جائے گی ۔

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا

واضح رہے کہ ٹایپ ون ذیابیطس نظامِ مدافعت کی بیماری ہے، یہ وہ حالت ہے، جب متاثرہ شخص کا جسم انسولین پیدا نہیں کرتا اور خون میں شوگر کی سطح کو ریگولیٹ کرنے والے ہارمون غیر متحرک ہو جاتے ہیں ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں