سونا مزید مہنگا، 2 لاکھ 45 ہزار تولہ ہو گیا

سونا gold

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 45 ہزار فی تولہ ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت میں 2143 روپے کااضافہ ہو گیا۔

ڈالر مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

10گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ایک ہزار 48 روپے ہو گئی، عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 2343 ڈالرہو گئی۔


متعلقہ خبریں