سادہ چیزوں میں رومانس مجھے متاثر کرتا ہے،صنم جنگ


امریکہ منتقل ہونے والی معروف اداکارہ صنم جنگ نے رومانس کا مطلب بتادیا۔

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ہوگئی

ایک انٹرویو میں صنم جنگ نے کہا کہ ویسے تو اپنی محبت کے اظہار کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں اور ان کی محبت کی تعریف ان کے شوہر قسام کے لیے بہت مختلف ہے۔

صنم نے کہا کہ جب ان کے شوہر گھر کی صفائی کرتے ہیں تو یہ ان کے لیے رومانس ہوتا ہے۔

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 800روپے کی ریکارڈ کمی

وہ پھولوں اور چاکلیٹ رومانس سے محبت کرتی ہے لیکن سادہ چیزوں میں انہیں رومانس زیادہ متاثر کرتا ہے۔

واضح رہے صنم جنگ شادی کے بعد گزشتہ سال جولائی میں اپنے شوہر قسام جعفری اور بیٹی الایا جعفری کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئی ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں