کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتادیا

kriti sanon

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتا دیا۔

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ سے جب ان کے پسندیدہ اداکار کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کا فیورٹ اداکار نہ ورون دھون ہے، نہ شاہد کپور اور نہ ہی کارتک آریان ہے۔

کریتی سنن نے کہا کہ ایمانداری سے اگر بتاؤں تو مجھے سب سے زیادہ کام کرنے میں مزہ آیا تو وہ ورون دھوان اور کارتک آریان ہیں، مگر میں نے سب سے زیادہ کام پنکج تریپاٹھی کے ساتھ ہے، تو میں کہہ سکتی ہوں کہ میرا پسندیدہ اداکار یہی ہے۔

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

ہم نے تین سے چار فلموں میں ساتھ کام کیا ہے، اور ہم نے ہر ایک کو تھوڑا مختلف دیکھا ہے، بریلی کی برفی میں انہوں نے میرے والد کا کردار ادا کیا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ پنکج تریپاٹھی بہت ہی ورسٹائل اور لاجواب اداکار ہیں، مجھے یہ دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوتا ہے کہ انہیں اپنے کام سے وہ پہچان ملتی ہے جس کے وہ مستحق ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں