دو بڑی فلم انڈسٹریز کا حصہ ہونے پر فخر ہے، پریانکا چوپڑا

priyanka chopra

بالی ووڈ سمیت ہالی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا کا کہنا ہت کہ دنیا کی دو بڑی فلم انڈسٹریز کا حصہ بننا انکے لیے فخر کی بات ہے۔

کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں؟ ہراساں کیے جانے پر بھارتی اداکارہ پھٹ پڑی

ایک انٹرویو میں پریانکا نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ مجھے اب انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے تقریبا 12 سال ہوگئے ہیں۔

کسی بھی زبان میں کام کرنے کے قابل ہونا اور دنیا کی دو بڑی فلمی صنعتوں بالی وڈ اور ہالی وڈ میں کام کرنے کے قابل ہونا میرے لیے فخر کی بات ہے۔

فلم انڈسٹری میں پسندیدہ لوگوں کو ہی کام دیا جاتا ہے، پرینیتی چوپڑا

انہوں نے کہا کہ مجھے اپنا کام پسند ہے اور مجھے وہ میڈیم پسند ہے جو مجھے دیا گیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو نئی نئی کہانیاں سنانا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں