کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق  زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

پنجاب پولیس کیخلاف ٹوئٹ ،شہباز گل کیخلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چمن میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  ناگہانی آفت میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا،دکھ کی اس گھڑی میں غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

واٹس ایپ نےچیٹ فلٹرز نامی نیا فیچر متعارف کرادیا

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہدایت کی بارشوں کے دوران تمام متعلقہ ادارے ضلعی انتظامیہ مستعد رہیں ،بروقت امدادی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں تاکہ انسانی جانوں کے نقصان سے بچا جاسکے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں