ایف بی آر افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا۔

ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افسران میڈیا سے بات چیت اور ملاقات نہیں کرسکتے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر صرف میڈیا کے سوالات کے جوابات دے سکتے ہیں۔

ن لیگ کو ایک اور نشست مل گئی

جاری نوٹیفکیشن کےمطابق ایف بی آر افسران ذاتی حیثیت میں سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے، افسران کو سوشل میڈیا، روایتی میڈیا پر رائے دینے سے بھی روک دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں