ڈاکٹر کنول امین اور ڈاکٹر رخسانہ کوثر کو پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ایمریٹس تعینات کر دیا گیا

پنجاب یونیورسٹی punjab university

ڈاکٹر کنول امین اور ڈاکٹر رخسانہ کوثر کو پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ایمریٹس تعینات کر دیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکٹ کی سفارش پر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین کوشعبہ انفارمیشن مینجمنٹ اور پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر کوانسٹیٹیو ٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی میں پروفیسر ایمریٹس تعینات کر دیا گیا۔

رمضان میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کی ڈانس ویڈیوز بنانے کا حکم نامہ منسوخ

پروفیسر ڈاکٹر کنول امین یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس جبکہ پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں بطور وائس چانسلر خدمات انجام دے چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں