سابق چیف سیکریٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کر گئے


سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جاوید محمود کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلنددرجات کیلئے دعا کی۔ شہباز شریف نے لواحقین کے لئے بھی صبر جمیل کی دعا کی اور کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی 50سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

شہباز شریف نے کہا کہ مرحوم جاوید محمود ایک انتہائی قابل آفیسر تھے، ان کی ملک کیلئے گراں قدر خدمات ہیں۔


متعلقہ خبریں