پی پی 133 میں دوبارہ گنتی، لیگی امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب

رانا محمد ارشد rana muhammad arshad

ننکانہ صاحب کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے ہیں۔

رانا محمد ارشد نے دوبارہ گنتی میں 44323 ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف 41632 ووٹ حاصل کر سکے۔

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد

دوبارہ گنتی کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد ارشد 2691 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں