برائلر مرغی کا گوشت 629 روپے کلو ہو گیا

مرغی کا گوشت chicken rate

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، فی کلو گوشت 629 روپے کا ہو گیا۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 05 روپے کمی ہوئی ہے، زندہ برائلرمرغی کی تھوک فی کلو قیمت 418 روپے مقرر کی گئی ہے۔

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں نمایاں اضافہ

زندہ مرغی کی پرچون قیمت 434 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فارمی انڈوں کی قیمت میں 29 روپے فی درجن کمی ہوئی تھی جبکہ زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 437 روپے تھی۔


متعلقہ خبریں