وسیم اکرم نے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی

کراچی: وسیم اکرم رش کے باعث میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی۔

وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے اکبر اکرم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے ٹاؤن پورٹ ڈگلس میں بیٹے کے ساتھ گھوم پھر رہے ہیں۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باپ بیٹے میں بہت مشابہت ہے،خوش گوار موڈ میں لی گئی اس تصویر پر تاحال لاکھوں لائیکس اور سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Wasim Akram (@wasimakramliveofficial)

وسیم اکرم کی اس تصویر پر اُن کے مداح دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کے پہلی مرحومہ اہلیہ ہما سے 2 بیٹے تیمور اور اکبر ہیں جبکہ دوسری اہلیہ شنیرا اکرم سے 1 بیٹی ہے۔


متعلقہ خبریں