سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

مینگورا: خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 71 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان سرحدی علاقہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا عدلیہ کی بحالی، سابق چیئرمین کی رہائی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان

زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں