راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور صوابی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔
ژوب میں 4.8 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
مہمند، شبقدر اور رستم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔