ملک میں سونے کی قیمت میں 1050 روپے کی کمی

سونا gold

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1050 روپے کی کمی ہوگئی۔

اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 500 روپے پر آگئی۔

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے کلو اضافہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی سے دس گرام سونا ایک لاکھ 95 ہزار 44 روپے کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں