پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے

پیر محمد افضل قادری

امیر عالمی تنظیمِ اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے۔

ان کے خاندان نے پیر محمد افضل قادری کے گجرات میں انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لئے تین شرائط پیش کر دیں

مرحوم محمد افضل قادری کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ وہ دل کے عارضہکی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

پیر محمد افضل قادری کی نماز جنازہ کل دن 2 بجے مراڑیاں میں ادا کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں