جے یو آئی خاتون کی مخصوص نشست کا معاملہ ، ریٹرنگ افسر معطل

jui

جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا


الیکشن کمیشن نے  جے یو آئی ف کی خواتین کی مخصوص نشست پر نامعلوم خاتون کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پرریٹرننگ افسر کو معطل کرتے ہوئےتحقیقات کا حکم دیدیا۔

سلمان خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری  کرتے ہوئے کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ف کی جمع کرائی لسٹ میں صدف یاسمین کا نام شامل تھا۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے والی خاتون کا نام صدف احسان ہے،جے یو آئی نے درخواست دی کہ امیدوار کا نام صدف یاسمین ہے۔

شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے بھاری معاوضہ مانگ لیا

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدف یاسمین نے الیکشن کمیشن میں کوئی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔


متعلقہ خبریں