انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر 4 پیسے مزید سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر سستا ہونے سے 279روپے25پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
چھ ماہ میں پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 1.2 ارب ڈالر کا اضافہ
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوا۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے28 پر بند ہو۔