سرکاری زخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی

ربیع الاول

یکم مارچ کو ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق سرکاری زخائر 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی سے 7 ارب 89 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 13 ارب 2 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 12 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں