چکن سستا، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

chicken

لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں کمی جب کہ فارمی انڈے مہنگے ہو گئے۔

شہر میں مرغی کا گوشت مزید 4روپے کمی سے 583روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 402روپے ہو گئی۔

اسی طرح  فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 249روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

 


متعلقہ خبریں