8 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے، ایمل ولی

Aimal-Wali-Khan

وقت آگیا ہے کہ یہ گندا کھیل اب بند کیا جائے ! ایمل ولی خان پھٹ پڑے


ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے  صوبائی صدر اے این پی  نے کہا یہ فیصلہ پہلے سے کیا گیا تھا کہ کس کو جتوانا ہے،پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو بھی ہرایا گیا۔

سگنلز کو بند کر کے اپنے نتائج بنائے گئے،ہمارے نمائندوں سے آراوز نے کروڑوں روپے کا مطالبہ کیا ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہے وقت آیا تو دیکھائیں گے۔


متعلقہ خبریں