حافظ آباد میں بڑا اپ سیٹ ، ن لیگی سائرہ افضل تارڑ بڑے مارجن سے ہار گئیں

حافظ آباد میں بڑا اپ سیٹ ن لیگی سائرہ افضل تارڑ بڑے مارجن سے ہار گئیں


حافظ آباد میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے جہاں مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑ بڑے مارجن سے ہار گئیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 67 سے آزاد امیدوار انیقہ مہدی 208943 ووٹ لیکر کامیاب ٹھہریں ، مسلم لیگ ن کی سائرہ افضل تارڑ 183020 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں ۔


متعلقہ خبریں