آصف علی زرداری نوابشاہ میں این اے 207 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے نواز شریف اپنے حلقے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے صدرمملکت عارف علوی کراچی میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے اپنا ووٹ این اے 127 لاہور میں کاسٹ کیا مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا