سونا فی تولہ 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن اضافہ، فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہو گئی۔

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں 64 ہزار کی حد بحال

10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے بڑھ گئی، 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 756 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں