سونا فی تولہ 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہو گیا

سونا gold

سونے کی قیمت مسلسل دوسرے دن مزید بڑھ گئی، سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کے اضافے کے بعد قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہوگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا فی اونس 7 ڈالر مہنگا ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں