معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں

ارم چوہدری

کینسر کے عارضے میں مبتلا معروف اینکر پرسن انتقال کر گئیں


ملک کی معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئی ہیں۔

اینکر پرسن ارم چوہدری جان لیوا مرض کینسر میں مبتلا تھیں اورگزشتہ روز آٹھ بجے لائیو پروگرام کرنے والی تھی ، لیکن پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ان کا انتقال ہو گیا ،مرحومہ مختلف ٹی وی چینلز پر کام کر چکی ہیں۔

صحافی مغیث علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں معروف اینکر ارم چوہدری کے انتقال کی خبر شیئر کی،مرحومہ اپنے 2بچوں کی کفالت کررہی تھیں، اینکر پرسن کے انتقال پر صحافیوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں