احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات

fia

احمد اسحاق جہانگیرکو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں