پشاور،رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ

سلینڈر دھماکہ

صوبائی دارالحکومت کے علاقے رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ کے باعث 20 سے زائد افراد جھلس گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سلنڈر دھماکہ رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب ہوا ہے جس کے باعث جھلسنےوالوں کی تعداد20سے زائدہوگئی ہے۔

لاہور میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ

ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا ابتدائی علاج چل رہا ہے ۔


متعلقہ خبریں