بٹ کوائن کی قیمت 45 ہزار ڈالر سے تجاوز

bitcoin بٹ کوائن

معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 45 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

بجلی کے بلوں میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف

ماسکو میں بٹ کوائن کی قیمت 6.93 فیصد اضافے کے ساتھ 45,374 ڈالر تک پہنچ گئی۔

بٹ کوائن کی یہ قیمت 5 اپریل 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔

کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے 5 ہزار سے زائد امیدوار ایف بی آر سے رجسٹرڈ نہ نکلے

یاد رہے بٹ کوائن ایک کرپٹوکرنسی ہے جسے 2008 میں کسی نامعلوم شخص یا ساتوشی ناکاموٹو کا نام استعمال کرنے والے لوگوں کے ایک گروپ نے ایجاد کیا تھا۔

ایل پی جی ایک روپے 56 پیسے فی کلو مہنگی

یہ ایک مرکزی بینک یا واحد ایڈمنسٹریٹر کے بغیر ڈیجیٹل کرنسی ہے جسے پیئر ٹو پیئر بٹ کوائن نیٹ ورک پر ایک صارف سے دوسرے صارف کو بھیجا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں