میر علی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، چار خواتین جاں بحق

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں کمانڈر راہزیب سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

ٹانک، پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ 3 اہلکار شہید، 5دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے ، ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں کے علاوہ عام شہریوں کے قتل اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے ۔


متعلقہ خبریں