کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے آئے فواد چوہدری کے بھائی گرفتار


سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو ضلع کچہری جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔

فرازچوہدری فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے ضلع کچہری آئے تھے۔

سائفر کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی

ذرائع نے مزید بتایا کہ فراز چوہدری کو گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں