نصیراللہ خان وزیر نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں


خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی نصیر اللہ خان وزیر نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔

وہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پرویز خٹک کی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرین میں چلے گئے ہیں۔ وہ 2018ء میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیشہ کارکنان کو دھوکہ دیا، پرویز خٹک

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کرنل (ر) محمد انور وزیر نے بھی تحریک انصاف کو چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔


متعلقہ خبریں