مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ

سونا gold

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

مسلسل تیسرے روز قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18ہزار 500 روپے ہو گئی۔

پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1 لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہو گئی۔

عالمی طور پر بھی سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سے سونے کی فی اونس قیمت 2060 ڈالر ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں