سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اورچودھری ارشد نے پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کیا ہے۔
سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرابراہیم جتوئی جے یو آئی (ف) میں شامل
سید فیض الحسن شاہ کا کہنا ہے کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔9مئی کے ذمہ داران جو بھی ہیں انھیں سزا ملنی چاہیے۔
پی ٹی آئی اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔
واصف مظہر راں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
سابق ایم پی اے چودھری ارشد نے کہا کہ 9مئی کا واقعہ ہم سیاستدانوں پر بوجھ ہے ۔
سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ،کسی پارٹی کو جوائن نہیں کروں گا اور نہ ہی انتخابات میں حصہ لوں گا۔
