ٹانک میں سابق رکن اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حبیب اللہ خان کنڈی پرحملے کا افسوسناک واقعہ ٹانک کے گاؤں رنوال میں پیش آیا۔
شدید دھند ،موٹروے ایم فور مختلف مقامات پر بند
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کی جائیں گی۔ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔
