یورپ جانے کے خواہشمند 46 پاکستانی ایران میں گرفتار

گرفتار

ایرانی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 46 پاکستانیوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے۔

مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ

گرفتار پاکستانیوں میں سے 26 کا تعلق پنجاب، 3 کا خیبر پختونخوا، 12 کا سندھ اور 5 کا بلوچستان سے ہے۔

گرفتار افراد کو انچارج راہداری گیٹ تفتان امیر حمزہ میرا نزئی کے حوالے کیا گیا۔

ابتدائی تفتیش کے بعد قیدیوں کو ایف آئی اے تفتان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں