آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

آئیسکو

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔

جمعہ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 16 دسمبر کی صبح 9 بجے سے دن 2بجے تک ،اسلام آباد سرکل،محفوظ شہید،اسلام آباد کلب،فلٹریشن پلانٹ،واپڈا کالونی، پنڈوریاں، لوہی بھیر،سملی ڈیم،فراش ٹائون،F-8/2،EOBI،پارک انکلیو،انٹرنیشنل سکول،پولیس لائن،میرا جعفر،F-11/3،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری،آئیسولیشن ہسپتال،سنی بینک،سیسل،کوہالہ،پرل کینٹنل،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،بری امام،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،انڈسٹریل، ریلانس ویونگ مل، بھل، جرار کمیپ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،ای بلاک،اوجڑی کمیپ،مزمل ٹائون،نورا روڑ، طارق شہید،گنگال،طماسمہ آباد،اقبال روڑ۔II،گلشن آباد،گوالمنڈی،گلزار شہید، راجہ آباد،جامع مسجد،عید گاہ،عزیز آباد،ملت آباد،آفیسر کالونی،جھنگ،پی اینڈ ٹی ونی،I-16،رتہ،امیر حمزہ،عزیز آباد،نوگزی،بجنیال فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیر روڑ، آدم جی روڑ،رحیم آباد،سی بی آر۔I،محبوب شہید،نیشنل پارک،لائر کالونی،ہمایوں روڑ،ڈیفنس روڑ،حیال،گلشن سعید،کینٹ،پڑیال،RCCI-I,II,III,IV&V، نارہ، خواجہ، نیو چوآہ،فضل احمد،پنجر،نیو مندرہ،جھٹہ ہتھیال،بحر کلیال،رمن،محوطہ،کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید،ابرار شہید،پنجار،خواجہ،نڑ، فیڈرز، اٹک سرکل،ایم وی ایچ ایس سوسائٹی، ECHS D-18،گلشن صحت،واپڈا ٹائون،گڑہی افغانہ،جلالہ،دھیرک،براہما،کوہسار ویلی،بابارکھی،انڈسٹریل،شاہ دیر،ہٹیاں،قاضی آباد،پاور چینل کمپنی،شمس آباد،امین آباد،فوارہ چوک،ڈھوک فتح،مسکین آباد،پنڈی گھیپ سٹی،حافظ آباد،مورت،جھنگ،نڑ،گلیال،کھوڑ،کھنڈا،میرا شریف،مقصود شہید فیڈرز، چکوال سرکل،بحر پور، لائن پارک،جمال وال،کلر کہار،اسلامیہ چوک،آدی، دولتالہ،ڈھڈیال رورل،دورگی راجگان،بھیکری،بشارت،دریائے جالپ، دلوال،احمد آباد،کچہری،ساگر پور،کوٹ چوہدریاں،کوٹ گلہ،کوٹ شیرا،پچند،دھرابی،جاتلہ، پیرا فتیال،طائو محرم خان،دھرمند فیڈرز،جہلم سرکل،اجمل شہید،F-7 کچہری،عباس پورہ،ثنااللہ شہید،سی ایم ایچ جہلم، بولانی،فتح پور،کوہار،F-6مشین محلہ،پکھوال،منگلہ کینٹ،گداری،ہسنوٹ،کھائیکھلیاں،کرنل محمداکرم،وارڑ نمبر۔8،غوری دھمیک،بابا شہید،ڈورا بڈھال،سموٹ فیڈرز ،صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ،جی ایس او سرکل،طفیل شہید،علی پور،چراہ،نیو لیب۔II،پنسٹک۔I،انپ،سی این سی لیب،او لیب، سی این سی ۔I، پنسٹک۔II&III،تمیر،نیو لیب۔III،کرپہ،سملی ڈیم،نیلپ،پنسٹک کالونی،فراش ٹائون،تین میلہ،فوارہ چوک،ایس ڈی ڈبلیو،اٹک رورل،ایس ڈی ڈبلیو کالونی، GBHP-II،شکردرہ،امین آباد،GBHP-I،DEC،باغ نیلب،پیپل کالونی،ماری فیڈرز،،صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ،کلرکہار،خیر پور، میانی، پدرار، منارہ، استقلال کیمپ،پی اے ایف فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

 


متعلقہ خبریں