پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار

Sher Afzal

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے جی پی او چوک سے حراست میں لیا، ان کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی ہے۔

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp