پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار

faisal niazi

پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی ائیرپورٹ پر گرفتار


پی ٹی آئی کے رہنما اورسابق رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

میرے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی بوگس ہے،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی

تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔

ایئرپورٹ سکیورٹی حکام کے مطابق فیصل خان نیازی کو امیگریشن کے دوران نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ پر آنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔

افغانستان سے ہارنے کے بعد بابراعظم کی آنکھوں میں آنسو تھے، افغان اوپنر کا انکشاف

یاد رہے کہ فیصل خان نیازی خانیوال پی پی 209 سے ایم پی اے رہے جبکہ اب پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کےلیے امیدوار ہیں۔


متعلقہ خبریں