نگران وفاقی حکومت نے ممبر کسٹمز آپریشنز فیڈرل بورڈ آف ریونیو زیبا اظہر کو تبدیل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے زیبا اظہر کی جگہ گریڈ 21 کے افسر ڈاکٹر فرید اقبال کی ممبر کسٹمز آپریشنز کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے ، ڈاکٹر فرید اقبال اس سے پہلے بطورسیکرٹری ٹریڈ ڈوپلمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کام کر رہے تھے۔
ایف بی آر سپریم کورٹ بار کے نان فائلر ممبران کو رجسٹر کرے گا
واضح رہے ، زیبا اظہر کو چند مہینے قبل مکرم جاہ انصاری کی جگہ ممبر کسٹم آپریشنز تعینات کر دیا گیا تھا۔

