ہم عوام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان بلے کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی

الیکشن کمیشن

ہم عوام پاکستان پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان بلے کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

15دسمبر کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے،چیف میٹرولوجسٹ

تفصیلات کے مطابق  درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد میں ناکام رہی ہے۔

بلے کا انتخابی نشان خالی ہے، کسی پارٹی کو دیا گیا نہ ہی کسی پارٹی نے مانگا ہے۔

نگران وزیراعظم نے نئے ویزا نظام کا افتتاح کر دیا

تمام رجسٹرڈ جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ ہو چکے،ہماری جماعت کو ابھی تک کوئی انتخابی نشان الاٹ نہیں ہوا۔

بلے کا انتخابی نشان ہم عوام پاکستان پارٹی کو الاٹ کیا جائے۔درخواست چیئرمین ہم عوام پاکستان پارٹی محمد امجد چودھری کی طرف سے دائر کی گئی۔


متعلقہ خبریں