شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

سرفراز کو رضوان پر ترجیح دیں گے، بابر نمبر چار پر کھیلیں گے، کپتان شان مسعود

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا ٹرانسفر سیزن جاری ہے، قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا ملتان سلطانز سے تبادلہ کراچی کنگز میں ہو گیا ہے۔

ان کے علاوہ فیصل اکرم کراچی کنگز سے ملتان سلطانز میں شامل ہوگئے۔

ٹرانسفر کے تحت ملتان سلطانز کو ڈائمنڈ کیٹیگری راونڈ ون کی پہلی اور سلور کیٹیگری راونڈ 1 کی دوسری پک بھی مل گئی۔


متعلقہ خبریں