اسلام آباد: ن لیگ کے سابق یو سی چیئرمین پر حملہ، ساتھیوں سمیت جاں بحق


اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ کے دوران ن لیگ کے سابق یو سی چیئرمین ابرار شاہ تین ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق  ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جب کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے۔

پولیس کے مطابق قتل واردات کا شاخسانہ سابق دشمنی بتائی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں