ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی

خشک سالی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز سوموارکو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا، جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہا ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں