سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ

سونا gold

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے بڑھ گئی ہے، اس اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں