چیئرمین پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

انٹرا پارٹی الیکشن کیا ہے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین عمران خان حصہ نہیں لیں گے۔

پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت نے تصدیق کی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود فیصلہ کیا ہے کہ وہ انٹراپارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے.

چیئرمین پی ٹی آئی عدالت سے نااہلی ختم ہونے پر دوبارہ پارٹی چیئرمین منتخب ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سزا ختم ہونے پر دوبارہ چیئرمین پی ٹی آئی بحیثیت چیئرمین انٹراپارٹی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی میں نئی شمولیت اور ٹکٹوں کے سب فیصلے چیئرمین پی ٹی آئی کریں گے۔

 


متعلقہ خبریں