اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم سرد ، پنجاب میں اسموگ اور دھند کا امکان

ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار

فائل فوٹو


وفای دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد رہے گا.

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد اور مطلع جز وی ابر آلود رہے گا، جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند رہے گی۔

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

اس کے علاوہ نارووال ، سیالکوٹ، لاہور، گوجرانوالہ، اوکاڑہ ، ساہیوال ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ، خانیوال، ملتان ، بہا ولپور ،ڈیرہ غا زی خان اورگردونواح میں ا سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں