سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک

فورسز آپریشن (forces operation)

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں آپریشن کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

موٹروے ایم فائیوپر المناک ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری  ہے۔سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔


متعلقہ خبریں