انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا رد عمل آ گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف کے منافی ہے، فیصلے پر افسوس ہوا ، بلہ تحریک انصاف کا نشان تھا اور رہے گا۔
الیکشن کمیشن کی دعوت ، تحریک انصاف نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کر دی
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پارٹی آئین کے مطابق الیکشن کرائے ، انٹرا پارٹی الیکشن کی ڈاکیومنٹیشن پر اعتراض کیا گیا تھا ، الیکشن کمیشن نے کیس کی 5 سماعتیں کیں، کمیشن نے خاص مقصد کے تحت فیصلہ تاخیر سے سنایا۔